28 تب وہ بُہت سی غنِیمت لے کر اپنے مُلک کو واپس جائے گا اور اُس کا دِل عہدِ مُقدّس کے خِلاف ہو گا اور وہ اپنی مرضی پُوری کر کے اپنے مُلک کو واپس جائے گا۔
پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11
سیاق و سباق میں دانی ایل 11:28 لنک