دانی ایل 2:14 URD

14 تب دانی ایل نے بادشاہ کے جِلَوداروں کے سردار اریُو ک کو جو بابل کے حکِیموں کو قتل کرنے کو نِکلا تھا خِردمندی اور عقل سے جواب دِیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:14 لنک