دانی ایل 7:10 URD

10 اُس کے حضُور سے ایک آتِشی دریا جاری تھا ۔ ہزاروں ہزار اُس کی خِدمت میں حاضِر تھے اور لاکھوں لاکھ اُس کے حضُور کھڑے تھے ۔ عدالت ہو رہی تھی اور کِتابیں کُھلی تھِیں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:10 لنک