دانی ایل 7:11 URD

11 مَیں دیکھ ہی رہا تھا کہ اُس سِینگ کی گھمنڈ کی باتوں کی آواز کے سبب سے میرے دیکھتے ہُوئے وہ حَیوان مارا گیا اور اُس کا بدن ہلاک کر کے شُعلہ زن آگ میں ڈالا گیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:11 لنک