دانی ایل 7:13 URD

13 مَیں نے رات کو رویا میں دیکھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک شخص آدم زاد کی مانِند آسمان کے بادلوں کے ساتھ آیا اور قدِیمُ الایّام تک پُہنچا ۔ وہ اُسے اُس کے حضُور لائے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:13 لنک