دانی ایل 7:14 URD

14 اور سلطنت اور حشمت اور مملکت اُسے دی گئی تاکہ سب لوگ اور اُمّتیں اور اہلِ لُغت اُس کی خِدمت گُذاری کریں ۔ اُس کی سلطنت ابدی سلطنت ہے جو جاتی نہ رہے گی اور اُس کی مملکت لازوال ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:14 لنک