دانی ایل 7:23 URD

23 اُس نے کہا کہ چَوتھا حَیوان دُنیا کی چَوتھی سلطنت ہے جو تمام سلطنتوں سے مُختلِف ہے اور تمام زمِین کو نِگل جائے گی اور اُسے لتاڑ کر ٹُکڑے ٹُکڑے کرے گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:23 لنک