دانی ایل 7:24 URD

24 اور وہ دس سِینگ دس بادشاہ ہیں جو اُس سلطنت میں برپا ہوں گے اور اُن کے بعد ایک اَور برپا ہو گا اور وہ پہلوں سے مُختلِف ہو گا اور تِین بادشاہوں کو زیر کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:24 لنک