غزلُ الغزلات 1:4 URD

4 مُجھے کھینچ لے ۔ ہم تیرے پِیچھے دَوڑیں گی۔بادشاہ مُجھے اپنے محلّ میں لے آیا۔ہم تُجھ میں شادمان اور مسرُور ہوں گی۔ہم تیرے عِشق کا تذکرہ مَے سے زِیادہ کریں گی۔وہ سچّے دِل سے تُجھ پر عاشِق ہیں۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 1

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 1:4 لنک