غزلُ الغزلات 2:14 URD

14 اَے میری کبُوتری جو چٹانوں کے دراڑوں میںاور کڑاڑوں کی آڑ میں چُھپی ہے!مُجھے اپنا چِہرہ دِکھا ۔ مُجھے اپنی آوازسُناکیونکہ تُو ماہ جبِین اور تیری آواز شِیرِین ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 2

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 2:14 لنک