غزلُ الغزلات 2:3 URD

3 جَیسا سیب کا درخت بَن کے درختوں میںوَیسا ہی میرا محبُوب نَوجوانوں میں ہے۔مَیں نِہایت شادمانی سے اُس کے سایہ میں بَیٹھیاور اُس کا پَھل میرے مُنہ میں مِیٹھا لگا۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 2

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 2:3 لنک