غزلُ الغزلات 2:7 URD

7 اَے یرو شلِیم کی بیٹیو!مَیں تُم کو غزالوں اور مَیدان کی ہرنِیوں کی قَسم دیتیہُوںکہ تُم میرے پِیارے کو نہ جگاؤ نہ اُٹھاؤجب تک کہ وہ اُٹھنا نہ چاہے۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 2

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 2:7 لنک