غزلُ الغزلات 2:9 URD

9 میرا محبُوب آہُو یا جوان ہرن کی مانِند ہے۔دیکھ وہ ہماری دِیوار کے پِیچھے کھڑا ہے۔وہ کِھڑکِیوں سے جھانکتا ہے۔وہ جھنجریوں سے تاکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 2

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 2:9 لنک