غزلُ الغزلات 4:11 URD

11 اَے میری زَوجہ! تیرے ہونٹوں سے شہد ٹپکتا ہے۔شہد و شِیر تیری زُبان تلے ہیں۔تیری پوشاک کی خُوشبُو لُبنا ن کی سی ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 4:11 لنک