غزلُ الغزلات 4:8 URD

8 لُبنا ن سے میرے ساتھ اَے دُلہن!تُو لُبنا ن سے میرے ساتھ چلی آ۔اَمانہ کی چوٹی پر سے۔سنِیر اور حرمُو ن کی چوٹی پر سے۔شیروں کی ماندوں سےاور چِیتوں کے پہاڑوں پر سے نظر دَوڑا۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 4:8 لنک