غزلُ الغزلات 5:13 URD

13 اُس کے رُخسار پُھولوں کے چمن اور بلسان کیاُبھری ہُوئی کِیارِیاں ہیں۔اُس کے ہونٹ سوسن ہیں جِن سے رقِیق مُر ٹپکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 5

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 5:13 لنک