غزلُ الغزلات 5:7 URD

7 پہرے والے جو شہر میں پِھرتے ہیں مُجھے مِلے۔اُنہوں نے مُجھے مارا اور گھایل کِیا۔شہر پناہ کے مُحافِظوں نے میری چادر مُجھ سے چِھین لی ۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 5

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 5:7 لنک