غزلُ الغزلات 6:9 URD

9 پر میری کبُوتری ۔ میری پاکِیزہ بے نظِیر ہے۔وہ اپنی ماں کی اِکلوتی۔وہ اپنی والِدہ کی لاڈلی ہے۔بیٹِیوں نے اُسے دیکھا اور اُسے مُبارک کہا۔رانِیوں اور حرموں نے دیکھ کر اُس کی سِتایش کی۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 6

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 6:9 لنک