غزلُ الغزلات 7:1 URD

1 اَے امِیرزادی تیرے پاؤں جُوتِیوں میں کَیسےخُوب صُورت ہیں!تیری رانوں کی گولائی اُن زیوروں کی مانِندہےجِن کو کِسی اُستاد کارِیگر نے بنایا ہو۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 7

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 7:1 لنک