غزلُ الغزلات 7:12 URD

12 پِھر تڑکے انگُورِستانوں میں چلیںاور دیکھیں کہ آیا تاک شگُفتہ ہے اور اُس میں پُھولنِکلے ہیںاور انار کی کلِیاں کِھلی ہیں یا نہیں۔وہاں مَیں تُجھے اپنی مُحبّت دِکھاؤُں گی۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 7

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 7:12 لنک