غزلُ الغزلات 7:4 URD

4 تیری گردن ہاتھی دانت کا بُرج ہے۔تیری آنکھیں بَیت ربِیم کے پھاٹک کے پاس حسبو نکے چشمے ہیں۔تیری ناک لُبنا ن کے بُرج کی مِثال ہےجو دمشق کے رُخ بنا ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 7

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 7:4 لنک