غزلُ الغزلات 7:8 URD

8 مَیں نے کہا مَیں اِس کھجُور پرچڑھُوں گااور اِس کی شاخوں کو پکڑُوں گا۔تیری چھاتِیاں انگُور کے گُچّھے ہوںاور تیرے سانس کی خُوشبُو سیب کی سی ہو

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 7

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 7:8 لنک