غزلُ الغزلات 8:1 URD

1 کاشکہ تُو میرے بھائی کی مانِندہوتاجِس نے میری ماں کی چھاتِیوں سے دُودھ پِیا!مَیں تُجھے جب باہر پاتی تو تیری مچِھّیاں لیتیاور کوئی مُجھے حقِیر نہ جانتا۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 8

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 8:1 لنک