ملاکی 1:10 URD

10 کاشکہ تُم میں کوئی اَیسا ہوتا جو دروازے بند کرتا اور تُم میرے مذبح پر عبث آگ نہ جلاتے! ربُّ الافواج فرماتا ہے مَیں تُم سے خُوش نہیں ہُوں اور تُمہارے ہاتھ کا ہدیہ ہرگِز قبُول نہ کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 1

سیاق و سباق میں ملاکی 1:10 لنک