ملاکی 1:9 URD

9 اب ذرا خُدا کو مناؤ تاکہ وہ ہم پر رحم فرمائے ۔ تُمہارے ہی ہاتھوں نے یہ گُذرانا ہے ۔ کیا تُم اُس کے منظُورِ نظر ہو گے؟ ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 1

سیاق و سباق میں ملاکی 1:9 لنک