واعِظ 10:4 URD

4 اگر حاکِم تُجھ پر قہر کرے تو اپنی جگہ نہ چھوڑ کیونکہ برداشت بڑے بڑے گُناہوں کو دبا دیتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 10

سیاق و سباق میں واعِظ 10:4 لنک