واعِظ 2:26 URD

26 کیونکہ وہ اُس آدمی کو جو اُس کے حضُور میں اچھّا ہے حِکمت اور دانائی اور خُوشی بخشتا ہے لیکن گُنہگار کوزحمت دیتا ہے کہ وہ جمع کرے اور انبار لگائے تاکہ اُسے دے جو خُدا کا پسندِیدہ ہے ۔ یہ بھی بُطلان اور ہوا کی چران ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 2

سیاق و سباق میں واعِظ 2:26 لنک