واعِظ 4:16 URD

16 اُن سب لوگوں کا یعنی اُن سب کا جِن پر وہ حُکمران تھا کُچھ شُمار نہ تھا تَو بھی وہ جو اُس کے بعد اُٹھیں گے اُس سے خُوش نہ ہوں گے ۔ یقِیناً یہ بھی بُطلان اور ہواکی چران ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 4

سیاق و سباق میں واعِظ 4:16 لنک