واعِظ 4:8 URD

8 کوئی اکیلا ہے اور اُس کے ساتھ کوئی دُوسرا نہیں۔ اُس کے نہ بیٹا ہے نہ بھائی تَو بھی اُس کی ساری مِحنت کی اِنتہانہیں اور اُس کی آنکھ دَولت سے سیر نہیں ہوتی ۔ وہ کہتاہے مَیں کِس کے لِئے مِحنت کرتا اور اپنی جان کو عَیش سے محرُوم رکھتا ہُوں؟ یہ بھی بُطلان ہے ہاں یہ سخت دُکھ ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 4

سیاق و سباق میں واعِظ 4:8 لنک