19 نِیز ہر ایک آدمی جِسے خُدا نے مال و اسباب بخشا اوراُسے تَوفِیق دی کہ اُس میں سے کھائے اور اپنا بخرہ لے اور اپنی مِحنت سے شادمان رہے ۔ یہ تو خُدا کی بخشِش ہے۔
پڑھیں مکمل باب واعِظ 5
سیاق و سباق میں واعِظ 5:19 لنک