واعِظ 8:1 URD

1 دانِش مند کے برابر کَون ہے؟ اور کِسی بات کی تفسِیر کرنا کَون جانتا ہے؟ اِنسان کی حِکمت اُس کے چِہرہ کو روشن کرتی ہے اور اُس کے چِہرہ کی سختی اُس سے بدل جاتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 8

سیاق و سباق میں واعِظ 8:1 لنک