واعِظ 8:10 URD

10 اِس کے عِلاوہ مَیں نے دیکھا کہ شرِیر گاڑے گئے ۔ اورلوگ بھی آئے اور راست باز پاک مقام سے نِکلے اور اپنے شہر میں فراموش ہو گئے ۔ یہ بھی بُطلان ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 8

سیاق و سباق میں واعِظ 8:10 لنک