واعِظ 8:12 URD

12 اگرچہ گُنہگار سَو بار بُرائی کرے اور اُس کی عُمر درازہو تَو بھی مَیں یقِیناً جانتا ہُوں کہ اُن ہی کا بھلاہو گا جو خُدا ترس ہیں اور اُس کے حضُور کانپتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 8

سیاق و سباق میں واعِظ 8:12 لنک