واعِظ 8:16 URD

16 جب مَیں نے اپنا دِل لگایا کہ حِکمت سِیکُھوں اور اُس کام کاج کو جو زمِین پر کِیا جاتا ہے دیکُھوں (کیونکہ کوئی اَیسا بھی ہے جِس کی آنکھوں میں نہ رات کو نِیندآتی ہے نہ دِن کو)۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 8

سیاق و سباق میں واعِظ 8:16 لنک