واعِظ 8:8 URD

8 کِسی آدمی کو رُوح پر اِختیار نہیں کہ اُسے روک سکے اور مَرنے کا دِن بھی اُس کے اِختیار سے باہر ہے اور اُس لڑائی سے چُھٹّی نہیں مِلتی اور نہ شرارت اُس کو جو اُس میں غرق ہے چُھڑائے گی۔

پڑھیں مکمل باب واعِظ 8

سیاق و سباق میں واعِظ 8:8 لنک