ہوسیعَِ 10:1 URD

1 اِسرائیل لہلہاتی تاک ہے جِس میں پَھل لگا جِس نے اپنے پَھل کی کثرت کے مُطابِق بُہت سی قُربان گاہیں تعمِیر کِیں اور اپنی زمِین کی خُوبی کے مُطابِق اچھّے اچھّے سُتُون بنائے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 10

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 10:1 لنک