ہوسیعَِ 10:11 URD

11 اِفرائِیم سدھائی ہُوئی بچِھیا ہے جو داؤنا پسند کرتی ہے اور مَیں نے اُس کی خُوش نُما گردن کو دریغ کِیا لیکن مَیں اِفرائِیم پر سوار بِٹھاؤُں گا ۔ یہُودا ہ ہل چلائے گا اور یعقُو ب ڈھیلے توڑے گا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 10

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 10:11 لنک