ہوسیعَِ 10:8 URD

8 اور آون کے اُونچے مقام جو اِسرائیل کا گُناہ ہیں برباد کِئے جائیں گے اور اُن کے مذبحوں پر کانٹے اور اُونٹکٹارے اُگیں گے اور وہ پہاڑوں سے کہیں گے ہم کو چُھپا لو اور ٹِیلوں سے کہیں گے ہم پر آ گِرو۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 10

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 10:8 لنک