ہوسیعَِ 11:4 URD

4 مَیں نے اُن کو اِنسانی رِشتوں اور مُحبّت کی ڈوریوںسے کھینچا ۔مَیں اُن کے حق میں اُن کی گردن پر سے جُؤااُتارنے والوں کی مانِند ہُؤااور مَیں نے اُن کے آگے کھانا رکھّا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 11

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 11:4 لنک