ہوسیعَِ 12:11 URD

11 یقیناً جِلعاد میں بدکرداری ہے ۔ وہ بِالکُل بطالت ہیں ۔ وہ جِلجا ل میں بَیل قُربان کرتے ہیں ۔ اُن کی قُربان گاہیں کھیت کی ریگھارِیوں پر کے تُودوں کی مانِند ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 12

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 12:11 لنک