ہوسیعَِ 12:14 URD

14 اِفرائِیم نے بڑے سخت غضب انگیز کام کِئے ۔ اِس لِئے اُس کا خُون اُسی کے گردن پر ہو گا اور اُس کا خُداوند اُس کی ملامت اُسی کے سر پر لائے گا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 12

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 12:14 لنک