ہوسیعَِ 14:2 URD

2 کلام لے کر خُداوند کی طرف رجُوع لاؤ اور کہو ہماری تمام بدکرداری کو دُور کر اور فضل سے ہم کو قبُول فرما ۔ تب ہم اپنے لبوں سے قُربانِیاں گُذرانیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 14

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 14:2 لنک