ہوسیعَِ 14:9 URD

9 دانِشمند کَون ہے کہ وہ یہ باتیں سمجھے اور دُور اندیش کَون ہے جو اِن کو جانے؟ کیونکہ خُداوند کی راہیں راست ہیں اور صادِق اُن میں چلیں گے لیکن خطاکار اُن میں گِر پڑیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 14

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 14:9 لنک