ہوسیعَِ 2:18 URD

18 تب مَیں اُن کے لِئے جنگلی جانوروں اور ہوا کے پرِندوں اور زمِین پر رینگنے والوں سے عہد کرُوں گا اور کمان اورتلوار اور لڑائی کو مُلک سے نیست کرُوں گا اور لوگوں کوامن و امان سے لیٹنے کا مَوقع دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 2

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 2:18 لنک