ہوسیعَِ 3:1 URD

1 خُداوند نے مُجھے فرمایا جا اُس عَورت سے جو اپنے یار کی پِیاری اور بدکار ہے مُحبّت رکھ جِس طرح کہ خُداوندبنی اِسرائیل سے جو غَیر معبُودوں پر نِگاہ کرتے ہیں اور کِشمِش کے کُلچے چاہتے ہیں مُحبّت رکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 3

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 3:1 لنک