ہوسیعَِ 7:4 URD

4 وہ سب کے سب بدکار ہیں ۔ وہ اُس تنُور کی مانِند ہیں جِس کو نانبائی گرم کرتا ہے اور آٹا گُوندھنے کے وقت سے خمِیر اُٹھنے تک آگ بھڑکانے سے باز رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 7

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 7:4 لنک