ہوسیعَِ 9:15 URD

15 اُن کی ساری شرارت جِلجا ل میں ہے۔ ہاں وہاں مَیں نے اُن سے نفرت کی ۔ اُن کی بد اعمالی کے سبب سے مَیں اُن کو اپنے گھر سے نِکال دُوں گا اور پِھر اُن سے مُحبّت نہ رکُھّوں گا ۔ اُن کے سب اُمرا باغی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 9

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 9:15 لنک