یُوایل 3:17 URD

17 پس تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوںجو صِیُّون میں اپنے کوہِ مُقدّس پر رہتا ہُوں ۔تب یروشلیِم بھی مُقدّس ہو گااور پِھر اُس میں کِسی اجنبی کا گُذر نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 3

سیاق و سباق میں یُوایل 3:17 لنک