یُوایل 3:18 URD

18 اور اُس روز پہاڑوں پر سے نئی مَے ٹپکے گیاور ٹِیلوں پر سے دُودھ بہے گااور یہُودا ہ کی سب ندیوں میں پانی جاری ہو گااور خُداوند کے گھر سے ایک چشمہ پُھوٹ نِکلے گااور وادیِ شِطِّیم کو سیراب کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 3

سیاق و سباق میں یُوایل 3:18 لنک