یُوایل 3:19 URD

19 مِصر وِیرانہ ہو گا اور ادُو م سُنسان بیابانکیونکہ اُنہوں نے بنی یہُوداہ پر ظُلم کِیااور اُن کے مُلک میں بے گُناہوں کا خُون بہایا۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 3

سیاق و سباق میں یُوایل 3:19 لنک